Vision Media Group
اہم خبریںپاکستان

آج کی تازہ ترین تازہ کاری سونے کی قیمت میں بڑی رعایت

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 700روپے کی کمی ہوگئی ہے۔

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ 75ہزار روپے ہوگئی،

10گرام سونے کی قیمت میں 600روپے کی کمی ہوئی ،10گرام سونے کی قیمت2لاکھ35ہزار768روپے ہوگئی۔

دوسری جانب بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 6ڈالر کی کمی ہوئی ،

نئی عالمی قیمت 2653ڈالر کی سطح پر آ گئی۔

علاوہ ازیں ملک میں چاندی کی فی تولہ قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3050روپے پر مستحکم رہی،

فی 10 گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2614.88 روپے کی سطح پر مستحکم ہے۔

Related posts

"سعودی عرب کی پاکستان میں 60 کروڑ ڈالر کی نئی سرمایہ کاری: اقتصادی شراکت داری میں اضافہ”

admin

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 8 افراد زخمی

admin

بھارت نے ٹی 20 انٹرنیشنل کی تاریخ کا دوسرا سب سے بڑا اسکور بنادیا

admin

Leave a Comment