Vision Media Group
تجارت

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس 335 پوائنٹس گرگیا

کاروبار کا منفی دن: اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 335 پوائنٹس گر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری سرگرمیاں منفی رہیں۔ 100 انڈیکس میں 652 پوائنٹس کا اتار چڑھاؤ دیکھا گیا، جبکہ انڈیکس کی کم ترین سطح 85 ہزار 120 پوائنٹس رہی۔ کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 335 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 85,250 پر بند ہوا۔

اس دوران حصص بازار میں 32 کروڑ 39 لاکھ شیئرز کے سودے 15 ارب 67 کروڑ روپے میں ہوئے، جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 11 ارب روپے کی کمی کے ساتھ 11 ہزار 177 ارب روپے تک پہنچ گئی۔

Related posts

سعودی عرب نے ریکوڈک میں سرمایہ کاری کا فیصلہ کرلیا

admin

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ریکارڈ ساز دن رہا۔ مارکیٹ میں تیزی کے باعث سرمایہ کاروں کی دلچسپی بڑھ گئی، جس کے نتیجے میں حصص کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ مثبت رجحان اقتصادی اصلاحات اور سرمایہ کاری کے فروغ کی عکاسی کرتا ہے۔ آج کے سیشن میں کئی کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا۔

admin

"منی مزدا ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال: محکمہ ایکسائز کے خلاف احتجاج”

admin

Leave a Comment