Vision Media Group
اہم خبریںپاکستان

"بجلی کی قیمتوں میں 70 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان: سی پی پی اے کی درخواست”

بجلی کی قیمت میں ایک ماہ کے لیے 70 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے ستمبر کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت قیمتوں میں کمی کی درخواست جمع کرائی ہے۔

نیپرا اتھارٹی 30 اکتوبر کو اس درخواست پر سماعت کرے گی۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ ستمبر میں سب سے مہنگی بجلی فرنس آئل سے 30 روپے 29 پیسے فی یونٹ کی قیمت پر پیدا کی گئی، جبکہ ایل این جی سے بجلی کی پیداوار 24 روپے 95 پیسے فی یونٹ رہی۔

درخواست میں یہ بھی ذکر کیا گیا ہے کہ ستمبر میں پانی سے بجلی کی پیداوار کا حصہ 30.75 فیصد رہا۔

Related posts

”چیمپئنز ٹرافی: پی سی بی کے جوابی فارمولے نے بھارتی بورڈ کو پریشان کر دیا”

admin

سونے کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے مارکیٹ میں حل چل ،اور دکان دار بھی پریشان ۔

admin

آسٹریلیا نے پہلے ون ڈے میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو دو وکٹوں سے شکست دی

admin

Leave a Comment