اہم خبریںبین الاقوامی"بھارتی ڈاکٹرز کی لاپرواہی: خاتون کے پیٹ میں 12 سال تک قینچیاں چھوڑنے کا انکشاف” by adminاکتوبر 21, 2024033 Share0 بھارتی ڈاکٹرز نے دوران آپریشن خاتون کے پیٹ میں 2 قینچیاں چھوڑ کر غیرذمے داری کی بدترین مثال قائم کردی، خاتون12 سال تک درد سے تڑپتی رہی ڈاکٹر وجہ معلوم کرنے میں ناکام رہے، رواں ماہ ایکسرے کے دوران خاتون کے پیٹ میں 2قینچیوں کی موجودگی کا انکشاف ہوا