Vision Media Group
اہم خبریںپاکستان

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔

حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں اضافہ اور پیٹرول کی قیمت برقرار رکھی ہے۔

وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5  روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا اور نئی قیمت  251 روپے 29 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

پیٹرول کی قیمت 247 روپے 3 پیسے فی لیٹر پر برقرار ہے۔

Related posts

ڈی چوک احتجاج: علی امین گنڈاپور کی مخالفت، اجلاس میں تلخ جملوں کا تبادلہ

admin

”کراچی: ڈیفنس میں کار سے لڑکی کی لاش کیساتھ ملنے والے بے ہوش شخص نے بیان ریکارڈ کرادیا”

admin

”فیکٹ چیک: اعتزاز احسن نے سپریم کورٹ کے ججز پر سیاسی جماعتوں کی سہولت کاری کا الزام نہیں لگایا”

admin

Leave a Comment