Vision Media Group
اہم خبریںپاکستان

"سونے کی قیمتوں میں نئی بلندی: فی تولہ 2 لاکھ 82 ہزار 300 روپے تک پہنچ گئی”

سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،

سونے کی فی تولہ قیمت پہلی بار 2 لاکھ 82 ہزار 300 روپے تک پہنچ گئی۔

سونے کے نرخ میں 500 روپے فی تولہ مزید اضافہ ہو گیا ہے،

دس گرام سونے نرخ بھی 429 روپے بڑھ گئے ہیں۔

دس گرام سونے کے نرخ 2 لاکھ 42 ہزار 27 روپے تک پہنچ گئے ہیں،

سونے کے عالمی نرخوں میں بھی مزید اضافہ ہو گیا ہے۔

سونے کی عالمی قیمتوں میں فی اونس 5 ڈالر کا مزید اضافے ہونے سے عالمی مارکیٹ میں سونا 2726 ڈالر فی اونس تک پہنچ گیا ہے

Related posts

ہانگ کانگ سپر سکسز، پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

admin

بنگلادیش پریمیئر لیگ؛ شاہین ڈھاکا پہنچ گئے

admin

”قتل کے مقدمے میں مطلوب 2 خطرناک اشتہاری امارات سے گرفتار”

admin

Leave a Comment