Vision Media Group
اہم خبریںپاکستان

صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس کل طلب کرلئے

اسلام آباد صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے الگ الگ اجلاس طلب کر لیے ہیں۔ صدر نے قومی اسمبلی کا اجلاس 17 اکتوبر بروز جمعرات سہ پہر 4 بجے طلب کیا ہے۔

اسی روز سینیٹ کا اجلاس بھی 17 اکتوبر بروز جمعرات سہ پہر 3 بجے منعقد ہوگا۔ یہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (ایک) کے تحت طلب کیے گئے ہیں۔

Related posts

"اسلام آباد: بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور”

admin

پشاور: وزیراعلی کے پی سے ملاقات کے بعد خیبر کےکوکی خیل قبیلے نے دھرنا اور مارچ ختم کرنے کا اعلان کردیا۔

admin

نکاراگوا نے اسرائیل کو فاشسٹ قراردے دیا، سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان

admin

Leave a Comment