وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب پہنچ گئے
وزیراعظم شہباز شریف کا وفد بھی سعودی عرب میں ان کے ہمراہ ہے۔
ائیرپورٹ پر ڈپٹی گورنر ریاض، پرنس محمد بن عبدالرحمان نے وزیراعظم کا پرتپاک استقبال کیا۔
اس موقع پر پاکستانی سفیر احمد فاروق نے بھی وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے وفد کا خیر مقدم کیا۔
مزید تفصیلات کے لیے ہمارے ساتھ رہیں!