Vision Media Group
اہم خبریںپاکستان

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر,ڈی سی لاہور کے تحصیل راوی میں مختلف مقامات کے دورے

(احتشام)لاہور 17 اکتوبر

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر لاہور کلین مشن جاری،ڈی سی لاہور فیلڈ میں

ڈی سی لاہور کے تحصیل راوی میں مختلف مقامات کے دورے

کلفٹن کالونی، شاہدرہ بوہڑ والا چوک، بشیر کالونی ٹف ٹائل روڈ پر ڈینگی، صفائی و تجاوزات اقدامات کا جائزہ

کلفٹن کالونی میں ڈینگی اقدامات کا جائزہ، ڈینگی ورکرز سے بریفنگ

ایک گھر سے ڈینگی لاروا برآمد، موقع پر تلف، متاثرہ گھر اور اطراف کے دس گھروں میں ڈینگی سپرے کروایا گیا

ڈی سی لاہور سید موسیٰ رضا نے ڈینگی ورکرز سے فالو اپ وزٹ سے متعلق بھی تفصیلی بریفنگ لی

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1734 مقامات سے ڈینگی لاروا برآمد، 41 مقدمات کا اندراج کروایا گیا، بریفنگ

موبائل ایپلیکیشن کے ذریعے ہر گھر کا تصویری ریکارڈ سروئلنس کے بعد اپ لوڈ کریں. ڈی سی لاہور

ڈینگی افزائش کے تمام اسباب کے خاتمے کیلئے میسر وسائل بروئے کار لائے جائیں. ڈی سی لاہور

شہری بھی حفاظتی تدابیر پر عمل پیرا ہو کر اپنے گھر اور اردگرد کے ماحول کو صاف رکھیں. ڈی سی لاہور

ڈی سی لاہور سید موسیٰ رضا کا شاہدرہ بوہڑ والا چوک، بشیر کالونی ٹف ٹائل روڈ میں صفائی و تجاوزات کا جائزہ

ایل ڈبلیو ایم سی ورکرز کو صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کی ہدایت

ایم سی ایل افسران تجاوزات مافیا کے خلاف زبردست کریک ڈاؤن کریں. ڈی سی لاہور

سڑک کے اطراف میں ریڑھی بانوں کو کھڑا نہ ہونے دیا جائے. ڈی سی لاہور

شہر کی خوبصورتی میں اضافہ کے لئے تجاوزات کا خاتمہ ہر صورت یقینی بنایا جائے. ڈی سی لاہور

ڈی سی لاہور کی متعلقہ حکام کو آبادی سے جانوروں کا انخلاء بھی یقینی بنانے کی ہدایت

جانوروں کے انخلاء کا مقصد شہر کو صاف ستھرا رکھنا ہے. ڈی سی لاہور

سی او ایم سی ایل، اسسٹنٹ کمشنر راوی زون، سی او ایل ڈبلیو ایم سی و دیگر بھی ہمراہ

Related posts

"”پنجاب میں سیمنٹ کی طلب میں کمی: قیمتوں کا اثر اور مارکیٹ کی صورتحال””

admin

لارنس بشنوئی کا نام لے کر سلمان خان کو دھمکیاں دینے والا شخص گرفتار

admin

شاہ رخ کے بیٹے کی اننیا پانڈے اور اپنی بہن کو نجی ویڈیوز لیک کرنے کی دھمکی

admin

Leave a Comment