Vision Media Group
اہم خبریںپاکستانصحت

"پولیو سے پاک پاکستان: گورنر پنجاب کی قیادت میں آگاہی سیمینار”

گورنر ہاؤس لاہور
18اکتوبر 2024

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی روٹری کلب آف لاہور سٹی کے زیر اہتمام گورنر ہاؤس لاہور میں پولیو آگاہی سیمینار میں بطور مہمان خصوصی شرکت

سیمینار کا مقصد پاکستان سے پولیو کے خاتمے کی اہمیت کو اجاگر کرنا تھا

سیمینار میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد اور روٹری کلب آف لاہور سٹی کے ممبران نے بھرپور شرکت کی

گورنر پنجاب نے روٹری کلب آف لاہور سٹی کی فلاحی سرگرمیوں اور آگاہی مہمات بالخصوص پولیو ویکسینیشن مہم کو کامیاب بنانے میں کردار کو سراہا

پولیو کے خاتمے کے لیے لوگوں تک پانچ سال کے بچوں میں پولیو ویکسینیشن مہم کی اہمیت اجاگر کرنے کی ضرورت ہے۔ گورنر پنجاب

سیمینار میں مقررین نے حکومتی اقدامات پر روشنی ڈالی اور پولیو کے خاتمے کے لیے حکومت پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا

روٹری کلب آف لاہور سٹی کے صدر، بلال احمد اعوان، اور پولیو پلس چیئر، ماریہ توقیر خان، نے بھی سیمینار میں شرکت کی

اس موقع پر شرکاء نے پولیو آگاہی واک میں بھی شرکت کی

Related posts

لبنان پراسرائیلی جنگی دائرہ وسیع : مسیحی آبادی پر حملہ، 21 شہری ہلاک

admin

یو اے ای نے پاکستان کو دو ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کرنے کی یقین دہانی کروا دی، وزیراعظم نے اس پیشرفت کو ملکی معیشت کے لیے خوش آئند قرار دیا۔

admin

مجھ پر بولڈ لباس پہننے پر پابندی تھی، سلمان خان کی سابقہ گرل فرینڈ نے کئی راز کھول ڈالے

admin

Leave a Comment