اہم خبریںپاکستانفیصلوں میں اعتماد میں نہ لیے جانے پر پیپلز پارٹی کی پھر حکومتی اتحاد سے علیحدگی کی دھمکیadminجنوری 5, 2025 by adminجنوری 5, 20250237 پیپلز پارٹی کی شازیہ مری کا وفاقی حکومت پر تنقید پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما شازیہ مری نے وفاقی حکومت پر شدید...
اہم خبریںپاکستانکرم: بگن بازار میں فائرنگ کے بعد پاراچنار روانہ قافلے کو روک دیا گیاadminجنوری 4, 2025 by adminجنوری 4, 20250207 کرم کے علاقے بگن بازار میں فائرنگ کے واقعے کے بعد امن معاہدے کے تحت 75 بڑی مال بردار گاڑیوں پر مشتمل قافلے کو روک...
اہم خبریںپاکستانکرم قبائلی تنازع؛ گرینڈ جرگے میں معاہدہ طے، فریقین نے دستخط کردیےadminدسمبر 28, 2024 by adminدسمبر 28, 20240245 کرم کی صورتحال پر ہونے والے گرینڈ جرگے میں فریقین کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا۔ کوہاٹ میں ہونے والے کرم کی صورتحال سے...
اہم خبریںپاکستانانصاف کا سلسلہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں کو کیفرکردار تک پہنچانے تک جاری رہے گا، آئی ایس پی آرadminدسمبر 27, 2024 by adminدسمبر 27, 20240231 پاک فوج کے ترجمان کا 2024 میں قومی سلامتی، دہشت گردی کے خلاف کارروائیاں اور 9 مئی مقدمات پر بیان پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ...
اہم خبریںپاکستانافغان حکومت کو ٹی ٹی پی کیخلاف ٹھوس حکمت عملی اپنانا ہوگی، دو عملی نہیں چلے گی، وزیراعظمadminدسمبر 27, 2024 by adminدسمبر 27, 20240237 وزیراعظم شہباز شریف کا دہشت گردی، افغانستان سے تعلقات اور عوامی مسائل پر خطاب اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس سے...
اہم خبریںپاکستانعدالت کا پی ٹی آئی کے مغوی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کو 10 روز میں بازیاب کرانے کا حکمadminدسمبر 27, 2024 by adminدسمبر 27, 20240246 لاہور ہائی کورٹ کا پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کی بازیابی کا حکم لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی...
اہم خبریںپاکستان5 دن باقی رہ گئے، آئی ایم ایف کی شرط پوری کرنے کیلیے مزید ایک کھرب روپے درکارadminدسمبر 27, 2024 by adminدسمبر 27, 20240256 پاکستان کی مالیاتی پالیسی اور آئی ایم ایف پروگرام کی موجودہ صورتحال وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آئی ایم ایف کے ساتھ جاری پروگرام پر...
اہم خبریںپاکستانفوجی عدالتوں سے 9 مئی کے مزید ملزمان کو سزاؤں پر چیئرمین پی ٹی آئی کا ردعمل آگیاadminدسمبر 26, 2024 by adminدسمبر 26, 20240266 اسلام آباد: 9 مئی کے واقعات میں ملوث مزید 60 ملزمان کو فوجی عدالتوں کی جانب سے سزائیں دی گئی ہیں، جن پر چیئرمین پی...
اہم خبریںپاکستانسانحہ 9 مئی: فوجی عدالتوں نے عمران خان کے بھانجے سمیت مزید 60 مجرموں کو سزائیں سنا دیںadminدسمبر 26, 2024 by adminدسمبر 26, 20240269 سانحہ 9 مئی: فوجی عدالتوں نے مزید 60 مجرمان کو سزائیں سنا دیں پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق...
اہم خبریںپاکستانوزیراعلیٰ پختونخوا علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروعadminدسمبر 26, 2024 by adminدسمبر 26, 20240242 وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت نے خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ...