Vision Media Group
پاکستانکرکٹکھیل

”زمبابوے کا پاکستان کیخلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان”

زمبابوے کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اپنے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلی جائے گی، جس میں زمبابوے کے کھلاڑیوں کی قیادت ارون کریگ اور سکندر رضا کریں گے۔

پاکستان ٹیم براہ راست آسٹریلیا سے زمبابوے پہنچے گی، جہاں پہلا ون ڈے میچ 24 نومبر کو بولاوایو میں کھیلا جائے گا۔ دوسرا ون ڈے 26 نومبر کو اور آخری میچ 28 نومبر کو ہوگا۔ اس کے بعد، دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز بھی کھیلے جائیں گے، جن کا آغاز یکم دسمبر کو ہوگا، دوسرا میچ 3 دسمبر کو اور آخری میچ 5 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔

تمام میچز بولاوایو میں ہی ہوں گے۔

Related posts

وزیرستان میں چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 8 افراد شہید، 5 زخمی

admin

حج پالیسی 2025 منظور : آئندہ سال سرکاری حج پیکج کتنا ہوگا؟

admin

"پنجاب میں ترقی کے نئے دور کا آغاز: تین صوبائی اتھارٹیز کے قیام کی منظوری”

admin

Leave a Comment