ٹکرز پاکستان انڈر 19 ٹیم ۔
لاہور ۔ دورۂ متحدہ عرب امارات کے لیے پاکستان انڈر 19 اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔
سعد بیگ کی زیرقیادت ٹیم دبئی میں 50 اوورز کی سہ فریقی سیریز میں حصہ لے گی۔
سیریز میں شریک دیگر ٹیمیں افغانستان اور متحدہ عرب امارات شامل ہیں۔
پاکستان انڈر 19 ٹیم انڈر19 ایشیا کپ میں بھی حصہ لے گی۔
انڈر19 ایشیا کپ 30 نومبر سے 8 دسمبر تک کھیلا جائے گا۔