Vision Media Group
اہم خبریں

”عالمی مارکیٹ کے اثرات: سونے کی قیمتوں میں مزید کمی، 24 کیرٹ فی تولہ 1 ہزار روپے سستا”

عالمی مارکیٹ کے اثرات کے تحت گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں مزید کمی دیکھنے کو ملی ہے۔ جیولرز کے مطابق، 24 کیرٹ فی تولہ سونے کی قیمت ایک ہزار روپے کم ہو کر دو لاکھ 82 ہزار 200 روپے ہو گئی ہے، جبکہ گرام سونے کی قیمت 857 روپے کی کمی کے بعد دو لاکھ 41 ہزار 941 روپے پر پہنچ گئی ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی سونے کی قیمتوں میں کمی آئی تھی، جس کے دوران فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی دیکھی گئی تھی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا یہ رجحان آج بھی جاری رہا، جہاں سونے کے دام 10 ڈالر کم ہو کر 2727 ڈالر فی اونس ریکارڈ کیے گئے۔

Related posts

پاکستان فلسطینیوں کا گھر، ہمارے دل آپ کے لیے دھڑکتے ہیں: وزیر اعظم

admin

”آئینی بینچ کے سربراہ کیلئے جسٹس امین الدین کا نام فائنل”

admin

”عمران خان پر فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے کے اشارے نہیں ملے، برطانوی وزیر خارجہ”

admin

Leave a Comment