Vision Media Group
اہم خبریں

”شان مسعود گیٹ وک ائیرپورٹ پر پھنس گئے، انتظامیہ اور برطانوی ائیرلائن سے مایوس”

قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود لندن کے گیٹ وک ائیر پورٹ پر پھنس گئے ہیں۔ ایک سوشل میڈیا ٹوئٹ میں شان مسعود نے بتایا کہ وہ گزشتہ 12 گھنٹوں سے زائد عرصے سے اس ائیرپورٹ پر موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ سکیورٹی مسائل سے آگاہ ہیں، لیکن گیٹ وک ائیر پورٹ اور برطانوی ائیرلائن کا رویہ انتہائی مایوس کن ہے، کیونکہ وہ نہ اپنے سامان کی چیکنگ کروا سکتے ہیں اور نہ ہی اپنے سفر کو دوبارہ ترتیب دے سکتے ہیں۔

یاد رہے کہ شان مسعود کا گلوبل سپر لیگ ٹی ٹوئنٹی کے لیے ہیمپشائر کرکٹ کے ساتھ معاہدہ ہو چکا ہے۔

Related posts

مبینہ زیاتی کیس، قائداعظم کیمپس کے طلباء مشتعل، عمارت کو آگ لگادی، ٹیچر زاور عملے کو یرغما ل بنالیا

admin

”ایکس (ٹوئٹر) کی جانب سے اے آئی چیٹ بوٹ گروک کا مفت ورژن متعارف کرانے کیلئے تیار”

admin

لاہور: جعلی کولڈ ڈرنکس کے خلاف فوڈ اتھارٹی کا سخت ایکشن

admin

Leave a Comment