Vision Media Group
اہم خبریںپاکستان

”اسلام آباد میں کل تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ”

اسلام آباد: وفاقی حکومت کا تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ کل یعنی 25 نومبر کو اسلام آباد میں تمام سرکاری اور غیرسرکاری تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ یہ فیصلہ وفاقی دارالحکومت تک محدود ہوگا۔

ڈی سی اسلام آباد نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ یہ فیصلہ موجودہ سیاسی حالات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

Related posts

”ویزا ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھالیں، دبئی امیگریشن کی غیر قانونی تارکین وطن کو وارننگ”

admin

حکومت نے دیوالیہ ہوتی معیشت کو سنبھال لیا، عمران خان کا اعتراف

admin

کرپشن بے نقاب کرنے والا بھارتی صحافی سیوریج ٹینک میں مردہ پایا گیا

admin

Leave a Comment