Vision Media Group
اہم خبریں

"عالمی اور مقامی مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں اضافے کا نیا دور”

عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں ایک روز کے وقفے کے بعد دوبارہ اضافہ ہوگیا ہے۔

جیولرز کے مطابق، عالمی مارکیٹ کے زیر اثر ملک میں 24 کیرٹ سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے اضافے کے ساتھ 275,700 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

دوسری طرف، 10 گرام سونے کی قیمت 428 روپے کے اضافے سے 236,368 روپے ہوگئی۔

اس سے قبل، عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 5 ڈالر کے اضافے سے 2,645 ڈالر تک پہنچ گئی۔

Related posts

”نیپرا نے کراچی والوں کیلئے بجلی مزید مہنگی کردی”

admin

”لاہور: سرکاری نرخنامے میں چاول اور دالوں کی قیمتوں میں 5 سے 20 روپے تک کمی”

admin

گیزر استعمال کریں نہ کریں اضافی بل دینا ہوگا، سوئی سدرن نے کراچی والوں سے وصولی شروع کردی

admin

Leave a Comment