Vision Media Group
اہم خبریں

کارساز ٹریفک حادثہ کیس: عدالت نے ملزمہ کو بری کردیا

کراچی: عدالت نے کارساز ٹریفک حادثہ کیس کی خاتون ملزمہ کو بری کردیا۔

کراچی کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے کارساز ٹریفک حادثہ میں ملوث خاتون ملزمہ کو بری کرنے کا فیصلہ سنایا۔ جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق، متوفی کے اہلخانہ کی جانب سے صلح نامے کے بعد ملزمہ کی رہائی عمل میں آئی ہے۔

یاد رہے کہ رواں سال اگست میں کارساز روڈ پر بے قابو گاڑی نے موٹرسائیکل سوار اور راہگیروں کو کچل دیا تھا، جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار باپ بیٹی جاں بحق اور پانچ افراد زخمی ہوئے تھے۔

Related posts

"”پنجاب میں سیمنٹ کی طلب میں کمی: قیمتوں کا اثر اور مارکیٹ کی صورتحال””

admin

”اسلام آباد میں کل تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ”

admin

”دھرنے سے قبل اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی کے درمیان رابطوں کا انکشاف ”

admin

Leave a Comment