Vision Media Group
اہم خبریںپاکستان

”سلام آباد سے پی ٹی آئی کے 200 کارکن گرفتار، اسلحہ بھی برآمد، پولیس ذرائع”

اسلام آباد:
24 نومبر کے احتجاج سے قبل پی ٹی آئی کے کارکنوں کی گرفتاریاں جاری ہیں۔

گزشتہ رات اسلام آباد پولیس کی 27 ٹیموں نے شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا، جس کے نتیجے میں پی ٹی آئی کے 200 کارکنوں کو گرفتار کیا گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار ہونے والوں میں مرد و خواتین دونوں شامل ہیں، اور ان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا۔

اسلحہ کی برآمدگی سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ پی ٹی آئی کے 24 نومبر کے احتجاج کے دوران شر انگیزی کی کوشش کی جا سکتی ہے، اور گرفتار ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

Related posts

”انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی: کانکررز اور اسٹرائیکرز کی شاندار فتح”

admin

"نواز شریف کا غیر ملکی دورہ: دبئی سے لندن اور امریکا کی جانب روانگی”

admin

کوئٹہ دھماکے پر روسی صدر کی تعزیت، دہشت گردی کے خاتمے کیلیے پاکستان کو مکمل تعاون کی پیش کش

admin

Leave a Comment