Vision Media Group
اہم خبریںپاکستان

”پنجاب کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.2 ریکارڈ”

پنجاب کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جن میں لاہور، گجرات، جہلم اور دیگر شہروں شامل ہیں۔ اس زلزلے کے جھٹکے ٹوبہ ٹیک سنگھ، ننکانہ صاحب، کھاریاں، وزیر آباد، دینہ، سرائے عالمگیر، کالا باغ اور اس کے گردونواح میں بھی محسوس ہوئے۔ اس کے علاوہ، کمالیہ شہر میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلے کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرنے لگے اور کچھ افراد عمارتوں اور گھروں سے باہر نکل آئے۔ تاہم، تاحال کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق، زلزلے کی شدت 5.2 اور گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ اس کا مرکز کھاریاں کے قریب تھا اور گہرائی 15 کلومیٹر تھی۔

Related posts

"جسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی: ایک نیا باب”

admin

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی اور انگلینڈ و ویلز کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رچرڈ تھامسن کی ملاقات

admin

فوج کو ہی بارڈر سنبھال کر ملک کا دفاع کرنا ہوتا ہے، اسکا ڈسپلن قائم ہے اللہ قائم ہی رکھے: جسٹس جمال

admin

Leave a Comment