Vision Media Group
اہم خبریںپاکستان

”9 مئی؛ جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں شاہ محمود قریشی و دیگر پر فرد جرم عائد”

شاہ محمود قریشی اور دیگر پر جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں فرد جرم عائد

لاہور، 5 دسمبر 2024 – 9 مئی کو گاڑیاں جلانے اور جلاؤ گھیراؤ کے معاملے میں انسداد دہشت گردی عدالت نے شاہ محمود قریشی اور دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی۔ ملزمان میں قریشی، ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ، میاں محمود الرشید اور سینیٹر اعجاز چوہدری شامل ہیں، جنہوں نے تمام الزامات سے انکار کیا۔

یہ سماعت جیل میں قائم عدالت میں ہوئی، جہاں تمام ملزمان پیش ہوئے۔ فرد جرم عائد ہونے کے بعد عدالت نے 16 دسمبر کو گواہوں کو طلب کر لیا ہے۔ مقدمہ تھانہ سرور روڈ میں درج ہے، جو 9 مئی کے واقعات سے متعلق ہے۔

Related posts

”پی ٹی آئی کی دشمنی پاکستان سے ہے یہ اربوں روپے دے کر ملک کو ٹارگٹ کر رہے ہیں، شرجیل میمن”

admin

دو ماہ سے غائب اڈیالہ جیل کے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم کا پتا چل گیا

admin

فوج کو ہی بارڈر سنبھال کر ملک کا دفاع کرنا ہوتا ہے، اسکا ڈسپلن قائم ہے اللہ قائم ہی رکھے: جسٹس جمال

admin

Leave a Comment