Vision Media Group
اہم خبریںبین الاقوامی

"بھارتی ڈاکٹرز کی لاپرواہی: خاتون کے پیٹ میں 12 سال تک قینچیاں چھوڑنے کا انکشاف”

بھارتی ڈاکٹرز نے دوران آپریشن خاتون کے پیٹ میں 2 قینچیاں چھوڑ کر غیرذمے داری کی بدترین مثال قائم کردی،

خاتون12 سال تک درد سے تڑپتی رہی

ڈاکٹر وجہ معلوم کرنے میں ناکام رہے،

رواں ماہ ایکسرے کے دوران خاتون کے پیٹ میں 2قینچیوں کی موجودگی کا انکشاف ہوا

Related posts

لارنس بشنوئی کا نام لے کر سلمان خان کو دھمکیاں دینے والا شخص گرفتار

admin

موٹر سائیکل ڈرائیونگ لائسنس: آخری موقع 30 نومبر تک!

admin

دہشت گردی کی تمام شکلوں کا ملکر مقابلہ کریں گے، پاکستان اور چین کا عزم

admin

Leave a Comment