لاہور 15 اکتوبر
فش منڈی /منتقلی
لاہور: ڈی سی لاہور سید موسیٰ رضا کا فش منڈی منتقلی کے حوالے سے حنین پورہ شاہدرہ کا دورہ
اسسٹنٹ کمشنر سٹی رائے بابر بھی ہمراہ
20 کنال سرکاری اراضی پر فش منڈی تعمیر کی جا رہی ہے.
ڈی سی لاہور نے فش منڈی مننقلی میں تعمیراتی کام کا جائزہ لیا
ڈی سی لاہور سید موسیٰ رضا نے ٹھیکیدار سے کام کی پیشرفت سے متعلق بریفنگ لی
ڈی سی لاہور سید موسیٰ رضا نے فش منڈی کے سٹرکچر اور تعمیرات میں بہتری کے اقدامات کی ہدایت
ڈی سی لاہور کی فش منڈی کے تعمیراتی عمل کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایات
ڈی سی لاہور سید موسیٰ رضا کی فش منڈی تعمیرات میں بہترین اور معیاری میٹیریل استعمال کرنے کی ہدایت
فش منڈی اردو بازار سے حنین پورہ شاہدرہ منتقل کی جائے گی. ڈی سی لاہور سید موسیٰ رضا