Vision Media Group
اہم خبریںبین الاقوامی

مسجد میں ہندو مذہبی نعرے لگانا جائز قرار،بھارتی کورٹ کا انتہائی متنازع فیصلہ

بنگلورو  بھارت کی عدالت نے ایک متنازع فیصلہ دیتے ہوئے مسجد میں ہندو مذہبی نعرے لگانے کو جائز قرار دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹک میں پولیس نے اس واقعے کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔

عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ مسجد میں ہندو نعرے لگانے سے کسی کے جذبات مجروح نہیں ہوتے۔ اس کا کہنا تھا کہ اگر مسلمانوں کو اس سے تکلیف ہوتی ہے تو یہ ایک عجیب بات ہے۔

عدالت نے پولیس کی کارروائی کو طاقت کے غلط استعمال قرار دیتے ہوئے ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے مسجد میں اشتعال انگیزی کو معمول کی بات سمجھا اور دونوں ملزمان کو رہا کرنے کا حکم دیا.

Related posts

”اسپیکر قومی اسمبلی 27تا 29 نومبر روس کا دورہ کریں گے”

admin

بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ

admin

اسلام آباد ہائیکورٹ: جیل میں قیدیوں کی ملاقات میں سیاسی گفتگو پر پابندی کالعدم قرار

admin

Leave a Comment