Vision Media Group
انٹرٹینمنٹبین الاقوامی

‘نقلی پلکیں لگانی پڑیں گی’، کینسر میں مبتلا حنا خان نے آخری پلک کی تصویر شیئر کردی

بھارتی ٹیلی ویژن کی مایہ ناز اداکارہ حنا خان کینسر میں مبتلا ہیں اور ان کی کیمو تھراپی آخر مراحل میں داخل ہوگئی ہے۔

اداکارہ نے کینسر سے مقابلہ کرنے کے اس سفر میں ہمت و حوصلہ بننے والے ایک بال سے اپنے مداحوں کو ملوایا۔

انسٹاگرام پر حنا خان نے اپنی مختلف تصاویر شیئر کیں اور بتایا کہ موذی مرض کینسر کے خلاف کیمو تھراپی بس اب آخری مراحلے میں داخل ہونے والی ہے۔

اداکارہ نے اپنی آنکھوں کی تصاویر شیئر کی ہیں، کیمو تھراپی کی وجہ سے پلکیں اب جھڑ چکی ہیں، اس کے ساتھ ہی انہوں اپنی پوسٹ میں جذباتی کیپشن بھی تحریر کیا۔

Related posts

کچھ عناصر پاکستان میں دراندازی کرتے ہیں، لیکن یہ ہماری پالیسی نہیں، افغان ناظم الامور

admin

کھلاڑی کو تھپڑ مارنے پر بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے ہیڈکوچ کو معطل کردیا

admin

شاہ رخ کے بیٹے کی اننیا پانڈے اور اپنی بہن کو نجی ویڈیوز لیک کرنے کی دھمکی

admin

Leave a Comment