اہم خبریںبین الاقوامیاسرائیلی فوج کے غزہ اور لبنان میں حملے، 140 فلسطینی اور لبنانی شہری شہیدadminنومبر 1, 2024 by adminنومبر 1, 2024050 اسرائیلی فوج نے غزہ میں 24 گھنٹوں کے دوران 95 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق، اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں...
بین الاقوامیپاکستانکچھ عناصر پاکستان میں دراندازی کرتے ہیں، لیکن یہ ہماری پالیسی نہیں، افغان ناظم الامورadminاکتوبر 29, 2024 by adminاکتوبر 29, 2024049 سرحدی دراندازی پر قابو پانا ممکن نہیں، مولوی سردار احمد شکیب. اسلام آباد: پاکستان میں تعینات افغان ناظم الامور مولوی سردار احمد شکیب نے کہا...
اہم خبریںبین الاقوامیغزہ میں 12 ہزار طلبہ شہید، سیکڑوں تعلیمی ادارے جنگ کی نذر ہوگئےadminاکتوبر 29, 2024 by adminاکتوبر 29, 20240113 غزہ: 7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی حملوں میں اب تک تقریباً 12 ہزار فلسطینی طالب علم جان کی بازی ہار گئے۔ الجزیرہ نے اپنی...
بین الاقوامیایرانی افواج نے اسرائیلی حملوں میں اپنے فوجیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردیadminاکتوبر 26, 2024 by adminاکتوبر 26, 20240108 تہران: ایرانی افواج نے اسرائیلی حملوں میں اپنے دو فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، یہ حملے ہفتے...
اہم خبریںبین الاقوامیترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں دھماکہ، 3 افراد جاں بحقadminاکتوبر 23, 2024اکتوبر 23, 2024 by adminاکتوبر 23, 2024اکتوبر 23, 2024057 انقرہ: ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں دھماکے سے 3 افراد جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہوگئے۔ ترک وزارت داخلہ کے مطابق دھماکہ ایوی ایشن ہیڈکوارٹر...
اہم خبریںبین الاقوامی"بھارتی ڈاکٹرز کی لاپرواہی: خاتون کے پیٹ میں 12 سال تک قینچیاں چھوڑنے کا انکشاف”adminاکتوبر 21, 2024 by adminاکتوبر 21, 2024085 بھارتی ڈاکٹرز نے دوران آپریشن خاتون کے پیٹ میں 2 قینچیاں چھوڑ کر غیرذمے داری کی بدترین مثال قائم کردی، خاتون12 سال تک درد سے...
اہم خبریںبین الاقوامی"مصر میں ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ: اقتصادی چیلنجز اور عوامی اثرات”adminاکتوبر 21, 2024 by adminاکتوبر 21, 2024091 (احتشام)مصر کی وزارت پٹرولیم نے حال ہی میں ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے، جو کہ 2023 میں تیسرا موقع ہے۔...
بین الاقوامیکرکٹکھیلچیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے پاکستان نہ جانے پر متبادل آپشنز پر غور، چیئرمین ای سی بی کا بیانadminاکتوبر 16, 2024 by adminاکتوبر 16, 20240119 انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ بھارت کے بغیر آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ممکن نہیں ہے۔ اگر بھارت پاکستان نہیں جاتا تو متبادل...
بین الاقوامیصحتماربرگ وائرس کیا ہے؟adminاکتوبر 16, 2024 by adminاکتوبر 16, 2024099 یہ انتہائی متعدی بیماری ماربرگ وائرس کے انفیکشن سے متعلق ہے، جس کی علامات میں بخار، پٹھوں میں درد، اسہال، الٹی اور بعض صورتوں میں...
انٹرٹینمنٹبین الاقوامیدلچسپ و عجیبگلوکار نک جوناس کنسرٹ کے دوران اسٹیج سے خوفزدہ ہوکر بھاگ گئےadminاکتوبر 16, 2024 by adminاکتوبر 16, 2024089 پراگ بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے شوہر، گلوکار نک جوناس، پراگ میں ایک کنسرٹ کے دوران خود پر لیزر لائٹ دیکھ کر خوفزدہ ہو...