Vision Media Group
اہم خبریںکرکٹکھیل

”پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا دورۂ متحدہ عرب امارات: سیریز اور ایشیا کپ کی تیاری”

ٹکرز پاکستان انڈر 19 ٹیم ۔

لاہور ۔ دورۂ متحدہ عرب امارات کے لیے پاکستان انڈر 19 اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔

سعد بیگ کی زیرقیادت ٹیم دبئی میں 50 اوورز کی سہ فریقی سیریز میں حصہ لے گی۔

سیریز میں شریک دیگر ٹیمیں افغانستان اور متحدہ عرب امارات شامل ہیں۔

پاکستان انڈر 19 ٹیم انڈر19 ایشیا کپ میں بھی حصہ لے گی۔

انڈر19 ایشیا کپ 30 نومبر سے 8 دسمبر تک کھیلا جائے گا۔

Related posts

”رینجرز کے زیر استعمال میٹھارام ہاسٹل کی حیثیت سے متعلق محکمہ اوقاف سے رپورٹ طلب”

admin

5 دن باقی رہ گئے، آئی ایم ایف کی شرط پوری کرنے کیلیے مزید ایک کھرب روپے درکار

admin

”وزیراعظم کی قوم سے باران رحمت کیلئے نماز استسقا ادا کرنےکی اپیل”

admin

Leave a Comment