Vision Media Group
پاکستانتجارت

سعودی عرب نے ریکوڈک میں سرمایہ کاری کا فیصلہ کرلیا

سعودی عرب نے ریکوڈک منصوبے میں سرمایہ کاری کا فیصلہ کرلیا۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ کنیڈین بیرک گولڈ کا ریکوڈک میں 50 فیصد حصہ ہے، ریکوڈک میں وفاقی حکومت اور بلوچستان حکومت کا بالترتیب 25،25 فیصد حصہ ہے۔

ماہرین کا بتانا ہے کہ سعودی سرمایہ کاری سے کروڑوں ڈالر سرمایہ کاری کا امکان ہے۔

خیال رہے کہ سعودی عرب کا 130 رکنی وفد گزشتہ روز وزیر سرمایہ کاری انجینئر خالد بن العزیز الفالح کی سربراہی میں پاکستان پہنچا تھا۔

آج پاک سعودی عرب بزنس فورم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعودی وزیر برائے سرمایہ کاری کا کہنا تھا پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 27 مختلف معاہدوں پر دستخط ہوں گے۔

Related posts

"پولیو سے پاک پاکستان: گورنر پنجاب کی قیادت میں آگاہی سیمینار”

admin

”نرگس کو شوہر نے تشدد کا نشانہ کیوں بنایا؟ اصل حقیقت سامنے آ گئی”

admin

موٹر سائیکل ڈرائیونگ لائسنس: آخری موقع 30 نومبر تک!

admin

Leave a Comment