Vision Media Group
اہم خبریںپاکستان

”پی ٹی آئی کے گرفتار شرپسندوں کے ہوش ربا انکشافات”

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے گرفتار شرپسندوں کے ہوش ربا انکشافات

اسلام آباد میں حالیہ احتجاج کے دوران گرفتار ہونے والے پی ٹی آئی کے شرپسندوں کے حوالے سے چونکا دینے والے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ گرفتار ہونے والے ایک شخص سجاد نے بتایا کہ پی ٹی آئی کی قیادت نے ہم سے رابطہ کیا اور احتجاج میں شریک ہونے کا کہا۔ اس کے بدلے میں ہمیں 50 ہزار روپے دیے گئے۔

سجاد کا کہنا تھا کہ احتجاج کے دوران پی ٹی آئی قیادت موقع سے فرار ہوگئی اور ہمیں اکیلا چھوڑ دیا۔ جب ہم بھی فرار ہونے کی کوشش کرنے لگے تو پولیس نے ہمیں گرفتار کر لیا۔

Related posts

"سموگ کی روک تھام: ڈی سی لاہور کی ذمہ دار شہریوں سے اپیل”

admin

”چیمپئنز ٹرافی: پی سی بی کے جوابی فارمولے نے بھارتی بورڈ کو پریشان کر دیا”

admin

بھارت نے ٹی 20 انٹرنیشنل کی تاریخ کا دوسرا سب سے بڑا اسکور بنادیا

admin

Leave a Comment