Vision Media Group
اہم خبریںپاکستان

”معروف صحافی مطیع اللہ جان اڈیالہ جیل سے رہا”

مطیع اللہ جان کی ضمانت منظور، اڈیالہ جیل سے رہائی

راولپنڈی: معروف صحافی مطیع اللہ جان کو انسداد دہشت گردی عدالت کی جانب سے ضمانت ملنے کے بعد اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔

جیل انتظامیہ نے روبکار کی وصولی کے بعد مطیع اللہ جان کو رہائی دی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہ عباس سپرا نے مطیع اللہ جان کی ضمانت منظور کی تھی۔

انسداد دہشت گردی عدالت نے 10 روپے کے مچلکوں کے عوض مطیع اللہ جان کی ضمانت منظور کی تھی۔

 

Related posts

کبھی خواہش نہیں کی، اللہ نےکپتانی دی تو انکار نہیں کرنا چاہیے: محمد رضوان

admin

"شفقت چیمہ کی صحت میں خرابی: مداحوں سے دعاؤں کی اپیل”

admin

”غزہ اور لبنان پر اسرائیلی حملوں میں مزید 42 افراد شہید”

admin

Leave a Comment